سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ

سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت نے آئی ایم ایف سے رابطہ کیا ہے جس میں بل 3 ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے رابطہ کیا ہے، جبکہ دوسری جانب حکومت نے نقصانات کا ڈیٹا مانگ لیا، جسے پاور ڈویژن اسی ہفتے فراہم کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کا ایف بی آر میں کرپشن ہونے کا انکشاف
ذرائع نے بتایا کہ حکومت مختلف ریلیف آپشنز پر غور کر رہی ہے، جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے ریلیف، فلڈ پیکیج دینے کی تجاویز بھی زیر غور ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement