بھارت دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑے گا؛ پاکستان کو آگاہ کردیا گیا

بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑے جانے کے حوالے سے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے۔
وزارت آبی وسائل نے اس حوالے سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دریائے ستلج میں پاکپتن کے مقام پر سیلابی ریلا، آبادیوں میں تباہی، ہزاروں افراد متاثر
دریائے ستلج میں پہلے ہی انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے، جبکہ پانی چھوڑنے سے دریائے ستلج میں ہریکے اور فیروز پور کے مقامات پر بھی سیلاب کا خدشہ ہے۔
واضح رہے کہ وزارت آبی وسائل کی جانب سے 28 اہم محکموں کو آگاہ کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

