Advertisement

شہر قائد میں بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان

شہر قائد میں بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات  نے پیش گوئی کی ہے جس کے مطابق 7 ستمبر سے کراچی میں تیز بارشیوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ 7  سے 9 ستمبر تک سندھ میں تیز بارش کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں کے نشیبی علاقے زیر آب آنےکا خدشہ ہے۔

شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود موسم  مرطوب ہے، جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دریائے سندھ کے بیراجوں پر پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے۔

Advertisement

شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری ریکارڈ کیاگیا، جکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  31 سے 34 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں سمندری ہوائیں جزوی طور پہ بحال ہو گئی ہے، شہر میں اس وقت جنوب مغربی ہوائیں 14کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version