Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچیبج میں فعال اکاؤنٹس کی تعداد 4 لاکھ 11 ہزار 284 ہوگئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی تعداد جولائی 24میں 3 لاکھ 65 ہزار 684 تھی، جبکہ اگست کے مہینے میں اسٹاک ایکسچینج میں 9 ہزار 8 نئےاکاؤنٹس کھلنے سے تعداد 3 لاکھ 74 ہزار 163 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور

کارپوریٹ کمپنیوں کے اکاؤنٹس کی تعداد بڑھ کر 1 ہزار 945 ہوگئی، جبکہ فنڈز اکاؤنٹس کے نمبرز 1 ہزار 360 رہے، اسی طرح غیرملکی انفرادی سرمایہ کاروں نے 367 اکاؤنٹس کھولے، 47 اکاؤنٹس بند ہوئےاور507آر ڈی اے منتقل ہوئے۔

Advertisement

این سی سی پی ایل رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اکاؤنٹس کی کُل تعداد 17 ہزار 199 ہوگئی ، اسی طرح روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 336 نئے اکاؤنٹس کھلنے اور   507 اکاؤنٹس منتقل ہونے سے تعداد بڑھ کر16  ہزار 422 ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version