Advertisement

ہزاروں دہشتگردوں کو واصل جہنم کرنے کا عزم ! شہید میجر عدنان کے آخری الفاظ نے لہو گرما دیے

وطن کی خاطر ہزاروں دہشتگردوں کو واصل جہنم کرنے کا عزم ! شہید میجر عدنان کے آخری الفاظ سے لہو گرما دیے

وطن کی خاطر ہزاروں دہشتگردوں کو واصل جہنم کرنے کا عزم ! شہید میجر عدنان کے آخری الفاظ نے لہو گرما دیے۔  شہادت سے قبل ساتھی اہلکار سے بات کرنے کی ویڈیو منظر عام پرآگئی۔

میجر عدنان اسلم 2 ستمبر 2025 کو بنوں میں بھارتی پراکسی فتنہ ’’الخوارج‘‘ سے بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہوئے۔ انہیں شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایاگیاتھا۔

انہوں نے بے مثال جرات اور استقامت کے ساتھ اپنے جوانوں کو فرنٹ سے لیڈ کیا تھا ۔ اسپتال میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔

لیکن شہادت سے قبل ان کے آخری الفاظ نے  لہو گرما دیے ۔  ان کے اپنے ساتھی اہلکار کے ساتھ ہونے والی آخری گفتگو کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

سلام ہے ایسی مائوں پر جنہوں نے  اہسے سپوت پیدا کیے جو ہمہ وقت وطن پر مر مٹنے اور قربان ہونے کےلئے تیاررہتے ہیں۔

Advertisement

میجر عدنان اسلم کو زبردست سلام !۔

شپہد میجر عدنان اسلم نے آخری وقت میں ساتھی اہلکارسے کیا بات کی ؟ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version