Advertisement

پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ

پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومتوں بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی نے وفاق اور پنجاب حکومت کو اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنے کا مشورہ بھی دے دیا۔

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی ندیم افضل چن نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئےکہا کہ سیلاب نے بدترین تباہی مچارکھی ہے، جس کی بحالی کے لیے حکومت کو وسائل اور بہت فنڈز چاہیے، تاہم حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں جتنے وسائل سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے درکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دی

ندیم افضل چن نے کہا کہ حکومت سیاست دانوں اور بیورو کریسی کو اپنے اخراجات کم کرنے ہوں گے، اگر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس فندر ہیں تو ڈیموں کی تعمیر پر لگائے، فنڈر کی عدم موجودگی پر بڑے پراجیکٹ رکے ہوئے ہیں۔

Advertisement

ندیم افضل نے مزید کہا کہ حکومت پر قرضہ اور عوام میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے، آفتوں کی وجہ سے کسان اور عوام رل رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version