پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے ۔ طالبان رجیم نے دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کی تصدیق کردی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان رجیم کے سوشل میڈیا اکائونٹ سے ان مذاکرات کی تصدیق کردی گئی ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات آج (جمعہ کو ) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوں گے۔
افغان وفد کی قیادت طالبان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کر رہے ہیں۔ پاکستان کے متعدد سیکیورٹی اور انٹیلی جنس حکام دوحہ میں مذاکرات میں شامل ہونگے۔
اس حوالے سے حکومت پاکستان کی جانب سے تاحال تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں ۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement