اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکو سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفون ۔ پاک سعودی وزرائے خارجہ نے اہم علاقائی امورپرتبادلہ خیال کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نےخطے میں امن اوراستحکام کیلئے پاکستان کےعزم کو سراہا۔
سعودی وزیرخارجہ نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے اجتماعی کوششوں پرزور دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاسعودی وزیرخارجہ سےمسلسل حمایت پراظہارتشکرکیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہاکہ پاکستان سعودی عرب کےساتھ تعاون کومزید مضبوط کرنےکاخواہاں ہے۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement