کراچی کی بے رحم ٹریفک ایک اور کم عمر زندگی نگل گئی، 10 سالہ بچہ زخمی

کراچی کی بے رحم ٹریفک ایک اور کم عمر زندگی نگل گئی ۔ کورنگی میں کم عمر لڑکا ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔
جاں بحق لڑکے کی شناخت 14 سالہ اسماعیل ولد رضوان کے نام سے ہوئی ۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد مزدا ٹرک کو تحویل میں لے لیا گیا۔
مفرور ڈرائیور عبد الرحمن کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
شرافی گوٹھ میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں 10 سالہ بچہ انس شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق بچہ ٹینکر کی ٹکر سے زخمی ہوا، جسے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
جبکہ ٹینکر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement