ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت

ایم کیوایم کے وفد نے شہبازشریف سے ملاقات کی ۔ جس میں خالدمقبول صدیقی،امین الحق،فاروق ستار،جاوید حنیف اورگورنرسندھ وفد میں شامل تھے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ کے شہری علاقوں کی ترقی سے متعلق منصوبوں پربات چیت کی۔ وفاق کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں پرپیشرفت کابھی جائزہ لیاگیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان انفرااسٹرکچرڈویلپمنٹ کمپنی سے متعلق سندھ حکومت کے رویے پر بات چیت کی گئی۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement