Advertisement

نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی

نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہراشرفی

نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ۔ علامہ طاہراشرفی نے کہاہے کہ امن معاہدے کا ضامن امریکا اور اسلامی ممالک ہیں۔

انہوں نے کہاکہ دنیا غزہ امن معاہدے پر خوشی کا اظہار کر رہی تھی،مگر اسرائیل نے  معاہدے کی دھجیاں بکھیر دیں ۔

چیئرمین علما کونسل پاکستان نے اسرائیلی جارحیت اور بدمعاشی پر سخت ردعمل ظاہر کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ غزہ میں2  روز کے دوران 100 سے زائد فلسطینی شہید کیے جاچکے۔

ان  کا کہناتھاکہ افسوس کی بات ہے اسرائیل کسی بھی معاہدے کی پاسداری نہیں کررہا۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیل نے مسلسل غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کررہاہے۔

علامہ طاہر اشرفی نے امریکی صدر اورمسلم قائدین سے مطالب کیاکہ اسرائیلی بربریت کے خلاف فوری اقدامات کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version