Advertisement

لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار

لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار

لاہور اور کراچی میں آلودگی کی شرح میں مسلسل اضافے سے دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور ایک بار پھر صف اول  اور کراچی تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 518 پرٹیکیولیٹ میٹر، جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 198 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دہلی دوسرے  نمبر پر آگیا ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس پر 150 تا 200 آلودگی ظاہر کرتا ہے، 200  تا 300 شدید آلودگی کو ظاہر کرتا ہے،جبکہ 300  سے زائد خطرناک ترین آلودگی ظاہر کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version