Advertisement

دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما

دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سرکرنے والا پاکستانی کوہ پیما

دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سرکرنے والا پاکستانی کوہ پیما۔ پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔

انہوں نے سیون سمٹس چیلنج مکمل کیا جو دنیا کے چند ہی خوش نصیب اور باہمت کوہ پیماؤں کو حاصل ہوسکا۔

اسد علی میمن نے 6 سالہ عالمی مہم جوئی کے سفر کااختتام انڈونیشیا کی خطرناک اور بلند پہاڑی چوٹی پونچک جایا کو سر کر کے کیا۔

انہوں نے اپنی فتوحات کے سفر کاآغاز  2019 میں یورپ کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ البروس سے کیا ۔

وہ جنوبی امریکا میں اکونکاگوا، افریقہ میں کلیمنجارو، شمالی امریکا میں ڈینالی، انٹارکٹکا میں وِنسن میسیف اور ایشیا کی سب سے بلند اور دنیا کی عظیم ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سرکرچکے۔

Advertisement

اسد علی میمن نے 2023 میں ایشیا اور دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا۔

واضح رہے کہ انہوں نے رواں سال کے آغاز میں نے یہ کارنامہ نہ صرف ملک کا نام روشن کرنے کا باعث بنا ہے بلکہ یہ نوجوان پاکستانیوں کے لیے ایک مثالی تحریک بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version