Advertisement

افغانستان میں پاکستانی فورسز کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں

افغانستان میں پاکستانی فورسز کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں

افغانستان میں پاکستانی فورسز کے  منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں۔  پاک فوج نے بڑی اور اہم کامیابی حاصل کرلی ۔

 خارجی سہولت کار عصمت اللہ کرار کیمپ کی مکمل تباہی کے شاندار مناظرفلمبند کرلئے گئے۔

پاک فوج نے سپین بولدک سیکٹرمیں طالبان کمانڈر عصمت اللہ کرارکیمپ کومتعدد اسٹرائیکس میں مکمل  طورپر تباہ کردیا ۔

یہ کیمپ افغان طالبان کے سب سے بڑے کیمپس میں سے ایک تھاجہاں سے پاکستان مخالف کارروائیاں عمل میں لائی جاتی تھی۔

سیکورٹی ذرائع  کاکہناہے کہ   متعدد اسٹرائیکس کے بعد مکمل تباہی واضح طور پر  دیکھی جا سکتی ہے

Advertisement

افغان طالبان کے عصمت اللہ کرار کیمپ میں تباہی کے بعد طالبان رجیم میں سخت پریشانی پائی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version