Advertisement

کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی

کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی

کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی۔ وسطی ، شرقی اور ملیر کے اضلاع مکمل اور جزوی طور پر متاثر ہیں ۔

پانی کا بحران جامعہ کراچی کے قریب مین لائن پھٹنے سے پیدا ہوا۔  سخی حسن ، نیپا اور صفورہ ہائیڈرینٹس  بھی بند ہوگئے۔

وسطی، شرقی اور ملیر کے مکینوں کے لئے ٹینکر سروس بھی بند ہے۔  فیڈرل بی ایریا، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد ، نارتھ کراچی، عزیز آباد، لیاقت آباد سمیت متعدد علاقے پانی کی بوند بوند کو ترس چکے ہیں ۔

گلشن اقبال اور ملیر کے متعدد علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہے ۔  پانی کی مین لائنیں تواتر سے  پھٹنے کی وجہ سے شہر میں پانی کا نظام درہم برہم  ہو چکا ہے۔

شہریوں نے اپیل کی ہے کہ پانی کی مین لائنوں پھٹنے کے واقعات کی تحقیقات ہونی چاہیے۔  موسم سرما میں لائنیں پھٹنے کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Advertisement

دوسری جانب ترجمان واٹر بورڈ کارپوریشن کا کہناہے  کہ لائن کی مرمت ہوگئی ہے، آئندہ 24  گھنٹوں میں صورتحال بہتر ہو جائے گی ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version