ٹرمپ کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے اہم ملاقات آج ہوگی ، ترجمان وائٹ ہاؤس

امریکی صدرٹرمپ کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے آج اہم ملاقات ہوگی ۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے تصدیق کردی۔
انہوں نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ دونوں ممالک کے صدور کے درمیان یہ اہم ملاقات واشنگٹن ڈی سی میں جمعرات ہو گی ۔
ملاقات میں دوطرفہ باہمی امور کے ساتھ تجارت اور دیگر معاملات پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔ ترجمان کا کہناتھا کہ ملاقات اور دیگر معاملات کا شیڈول طے کردیاگیاہے۔
واضح رہے کہ تجارتی پابندیوں، مشرق وسطیٰ ،جنوبی ایشیا کی سیاسی صورتحال میں شی جن پنگ کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
AdvertisementTrump will meet with Xi on Thursday. pic.twitter.com/9vEtlHsH2H
— Clash Report (@clashreport) October 23, 2025
روس اور یوکرین امن معاہدے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کیرولین نے کہاکہ امریکی صدر صرف بات چیت نہیں بلکہ کارروائی بھی چاہتے ہیں۔
White House on Putin:
AdvertisementTrump wants action, not just talk. pic.twitter.com/FlKOLZTzgQ
— Clash Report (@clashreport) October 23, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News