Advertisement

شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان

شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان

شہر قائد میں آج بھی سمندری ہوائیں معطل ہونے کی وجہ سے حبس کی کیفیت برقرار ہے، تاہم شام میں ہلکی بارش کے امکان ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سمندری ہوائیں معطل رہیں گی، جس کے باعث موسم گرم خشک اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، آج زیادہ نمی کی وجہ سے درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، تاہم شہر میں گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی جاسکتی ہے۔

کراچی میں اس وقت ہوائیں صرف 10کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جبکہ شہر میں ہوا نمی کا تناسب83 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version