Advertisement

چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان

چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان

چین نے پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق پاکستانی خلا باز چینی خلائی اسٹیشنز پر مختلف مشنز کا حصہ بنیں گے۔

اس بات کا اعلان چینی خلائی ادارے کے اہلکاروں نے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے تیاریاں شروع

واضح رہے کہ چین کی معاونت سے یہ پہلے پاکستانی خلا بازوں کی تربیت کا پروگرام ہے، جس میں ابتدائی طور پر 2 پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دی جائے گی، بعد ازاں تربیت یافتہ پاکستانی خلا بازوں میں سے 1 خلائی مشن کے لیے منتخب کیا جائے گا۔

پاکستانی خلا باز چینی خلائی اسٹیشن پر بطور پےلوڈ اسپیشلسٹ کام کرے گا، اس طرح پاکستانی خلا باز چینی خلائی اسٹیشن پر کام کرنے والے پہلے غیر ملکی خلا باز ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Next Article
Exit mobile version