Advertisement

بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی

بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی

بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان  سے معاہدہ  پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ معاہدے سے  پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کا سلسلہ فوری بند ہو جائے گا۔

‏25اکتوبر کو دونوں ممالک کے وفود کے درمیان استنبول میں دوبارہ ملاقات ہو گی۔  اس ملاقات میں دیگر معاملات پر بھی تفصیل سے بات ہوگی۔

اس معاہدے سے سب سے زیادہ مایوسی یقینی طور پربھارت کو ہوگی جس کی تمام  سازشیں ناکام ہو چکی ہیں ۔

معاہدہ پاکستان کے واضح مطالبے کی جیت ہے جس میں افغانستان سے دہشت گردی کی ہر قسم کی حمایت اورسہولت کاری کے خاتمے کا تقاضا کیا گیا تھا۔

یہ معاہدہ پوزیشن آف اسٹرینتھ سے کیا گیا۔ جہاں افواجِ پاکستان نے  پہلے زمینی سطح پردوسری طرف کوسخت سبق سکھانے کے بعد عمل میں لایا۔

Advertisement

معاہدے کی  تفصیلات کو عوامی نہ کرنا اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنا اس امر کا مظہر ہے کہ افغانستان کو  اپنا چہرہ بچانے کا موقع دیا گیا ہے۔

کیونکہ درحقیقت افغان  کی جانب سے کوئی مطالبہ تھا ہی نہیں ۔ اصل اور جائز مطالبہ پاکستان کا تھا جسے تسلیم بھی کیا گیا اور پورا کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version