پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا

ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کویت کو شکست دے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
پاکستان میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز بنائے تھے جبکہ کویت کی پوری ٹیم 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: ہانگ کانگ سکسز: پاکستان آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے تھے۔ کپتان عباس آفریدی نے 52 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ عبدالصمد نے 42 اور خواجہ نافع نے 22 رنز بنائے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

