شہرقائد میں موسم خشک، کم سے کم درجہ حرارت 16 سینٹی گریڈ ریکارڈ

شہرقائد میں موسم خشک، تاہم صبح سویرے خنکی بڑھنے لگی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔
شہر قائد میں گزشتہ روز دن بھر گرم موسم کے ساتھ پارہ 32.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں موسم سرما کی آمد، صبح دھند، راتیں خنک، دن بدستور گرم
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت کم رفتار سے شمال مشرقی سمت سے خُشک ہوائیں چل رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

