وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا

وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا ۔ بیپرا کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
نیپرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی۔
یہ کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک کے تمام صارفین پر ہوگا۔ قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 5 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

