سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم گزشتہ روز معمولی اضافے کے بعد آج مستحکم رہی۔
پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا بغیر کسی کمی بیشی کے 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے پر برقرار رہا، جبکہ سونے کی دس گرام قیمت 3 لاکھ 62 ہزار707 روپے پر مستحکم رہی۔
یہ بھی پڑھیں:رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4007 ڈالر پر برقرار رہی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

