Advertisement

سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اب کمی کی جانب گامزن ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 کمی کے بعد 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ 10گرام سونےکی قیمت 514  روپے کی کمی سے 3 لاکھ 62 ہزار 193روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے

عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی  سے فی اونس سونا 4001  ڈالر پرآگیا۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 18 روپے کی کمی سے 5094 روپے پرآگئی، جبکہ 10  گرام چاندی کی قیمت 15  روپے کی کمی سے4367 روپے ہوگئی۔

Advertisement

عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 48.32 ڈالر پر آگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version