بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے

بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے ۔ کہا کہ ہمیں دھمکی دی جارہی ہے کہ فورتھ شیڈول میں ڈال دیں گے۔
ان کا کہناتھاکہ مدارس کی رجسٹریشن کیلئے قانون بن چکا۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا ہے، جس کے لیے لاکھوں مسلمانوں نے قربانیاں دیں۔ ان کا کہناتھاکہ مدارس کے کردار کو ختم کیا جا رہا ہے۔
فضل الرحمان نے سوال کیا کہ سیلاب آیا، اس وقت حکومت کہاں غائب ہو گئی تھی؟ ان کا کہناتھاکہ میدان میں یہ فقیر نظر آرہے ہیں تو حکومت کرنا بھی ان کا حق ہے تمہارا نہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

