بہت شکریہ عامر خان

برطانوی ہائی کمیشنر کی جانب سے باکسر عامر خان کے لئے شکریہ کا پیغام جاری کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں باکسر عامر خان کو برطانوی ہائی کمیشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ ’ بہت شکریہ عامر خان ‘۔
اپنے پیغام میں کرسچین ٹرنر کی جانب سے شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر پاکستان بھر میں باکسنگ کے کلچرکو واپس لانے اور نوجوانوں کو اس حوالے سے آگاہ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
Bohat shukria @amirkingkhan for bringing back boxing in 🇵🇰 and inspiring millions of young people in the 🇬🇧 and 🇵🇰 through the power of sports. Your knockout punch is shandaar! #UKPakDosti pic.twitter.com/Sj15XAFxk3
Advertisement— Christian Turner (@CTurnerFCDO) October 3, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

