مس پاکستان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مس پاکستان اریج چوہدری کی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اریج چوہدری کی نئی تصاویر ہر سوشل میڈیا صارفین تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔
اریج چوہدری کو اسی سال پاکستان کی خوب صورت ترین خاتون قرار دے دیا گیا تھا۔
Advertisement
اریج چوہدری نے مس پاکستان ورلڈ 2020 کا اعزاز اپنے نام بھی کیا تھا۔
اریج چوہدری وہ پہلی فاتح تھیں، جن کی تاج پوشی پاکستان میں کی گئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement