سعدیہ خان کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی خوبرو و معروف اداکارہ سعدیہ خان کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سعدیہ خان کے برائیڈل شوٹ کو خوب سراہا جارہا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والے تُرک اداکار جاوید جیتن گُنیر اور پاکستانی اداکار و ماڈل سعدیہ خان کی دوستی پروان چڑھنے لگی ہے۔
Advertisement
پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد جاوید جیتن گُنیر نے معروف اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فالو کرلیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement