Advertisement

ایک پہیلی، بوجھو تو جانیں

سوشل میڈیا میں حال ہی میں ایک پہیلی یا ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے اور بہت مشکل بھی تصور کی جارہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر یا پہیلی کا درست جواب اب تک 10 میں سے صرف چند لوگ ہی دے سکے بقیہ تمام کے جواب غلط ثابت ہوئے ہیں۔

اوپر لگی اس تصویر میں 3 افراد موجود ہیں جن میں 2 خواتین ہیں اور ایک ننھہ بچہ ہے اور اس تصویر کو دیکھ کر بتانا یہ ہے کہ اس میں سے بچے کی ماں کون ہے؟

آپ ناظرین بھی اس تصویر کو غور سے دیکھے اور اس کا جواب دیں، ویسے اس کا جواب آپ کو نیچے بھی مل جائیگا۔

Advertisement

اس تصویر کا جواب عموماً دائیں جانب بیٹھی خاتون تصور کیا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ غلط جواب ہے۔

درست جواب بائیں جانب  بیٹھی خاتون ہیں کیونکہ اس تصویر کے بنانے والے نے جو وضاحیتیں دیں ہیں وہ بلکل بجا ہیں۔

وضاحتوں کے مطابق دائیں جانب بیٹھی خاتون خاصی مشکل اور پریشانی کے عالم میں اپنے پاؤں بچا کر بیٹھی ہیں جبکہ بائیں جانب بیٹھی خاتون کافی پرسکون اور متوجہ ہیں۔

اس کے علاوہ بچہ کا رخ بھی بائیں جانب کی خاتوں کی سمت ہے جیسا کہ بچے اکثر انجان لوگوں کے ساتھ اسی طرح پیش آتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version