Advertisement

ایک پہیلی، کون ہے اصل بیوی؟

پچھلی بار کی طرح اس بار بھی ایک انوکھی اور دلچسپ پہیلی اپنے صارفین کے لئے لے کر آئیں ہیں۔

اس پہیلی میں آپ کو سراغ لگانا ہے کہ دی جانے والی تصویر میں اصل بیوی آخر ہے کون؟

نیچے دی گئی تصویر کو غور سےدیکھیں اور بتائیں کہ ان 3 عورتوں میں سے موجودہ شخص کی اصل زوجہ ہے کون ؟

اس تصویر کا معمہ حل کرنے میں ہم بھی آپکی مدد کرینگے لیکن پہلے آپ خود بھی جواب ڈھونڈنے کی کوشش کریں۔

Advertisement

تو آپ کا جواب کیا ہے ؟ کیونکہ 10 میں سے 6 لوگوں کا اکثر جواب غلط ہوتا ہے لیکن اس کا جواب آپکو نیچے مل جائیگا۔

مزید پڑھیں

ایک پہیلی، بوجھو تو جانیں

سوشل میڈیا میں حال ہی میں ایک پہیلی یا ایک تصویر بہت...

دراصل اس تصویر کے مصور کے مطابق تصویر میں موجود آدمی کی اصل بیوی درمیان  میں کھڑی خاتون ہیں کیونکہ انہوں نے اپنا ہاتھ چھپایا ہوا ہے ۔

مصور کا کہنا ہے کہ خاتون نے ہاتھ اس لئے چھپایا ہے کیونکہ انہوں نے شادی کی انگوٹی پہنی ہوئی ہے۔

چونک گئے ناں! فلسفہ تھوڑا عجیب ہے لیکن کیا کریں جب بنانے والے کو کوئی اعتراض نہیں تو ہم کیوں کریں، اپنا دماغ لگائیں اور اس طرح کے سوالات کا جواب دینے کے لئے تیار رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version