Advertisement

بھارت میں چھوٹے پیمانے پر کرپٹو کرنسی استعمال کرنے کی اجازت

ماہرین کا بٹ کوائن اور ایتھیریم کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف

بھارت میں  کرپٹو کرنسی کے پابندیاں عائد کرنے کے بعد اسے چھوٹے پیمانے پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خزانہ کی جانب سے کرپٹو کرنسی کے استعمال کے حوالے سے ایک بل تیار کیا گیا ہے جو کہ 29 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں پیش کیا جائیگا۔

اس بل کے مطابق کرپٹو کرنسی کو کم سے کم سرمایہ کاری اور لین دین کے لئے استعمال کیا جائیگا جس کا سب سے زیادہ فائدہ نجی کمپنیوں کو ہوگا۔

خیال رہے کہ کرپٹو کرنسی کے استعمال کی اجازت کے بعد ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہوگا۔

کرپٹو کرنسی کیا ہے؟

Advertisement

کرپٹو کرنسی ایک اندیکھی کرنسی ہے جو ڈیجیٹل دنیا میں قابل عمل ہوتی ہے۔ اس کرپٹو کرنسی کو 2009 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اور پہلی کرپٹو کرنسی بھی بٹ کوائن ہی تھی۔

بٹ کوائن میں پیسوں کا لین دین آن لائن ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ کرپٹو کرنسی آن لائن بزنس کے فروغ میں استعمال ہورہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
برطانیہ میں بنا ایک انوکھا عالمی ریکارڈ جس نے سب کو حیران کردیا
انڈونیشیا میں شادی کے 12 دن بعد دولہے پر ہوا چونکا دینے والا انکشاف
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
سائنسدان نے پہلی باربلیک ہول کے اندر کے مناظر پیش کر دیئے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version