جنید صفدر کی شادی کی تصاویر بنی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب سے منظر عام پر آنے والی تصاویر نے مداحوں کو توجہ حاصل کرلی ہے۔
شادی کی تقریب سے منظر عام پر آنے والی تصاویر نے سب کو حیران کردیا ہے جبکہ ان تصاویر کو بہت پسند بھی کیا جارہا ہے۔
ان تصاویر میں مریم نواز اور جنید صفدر کو بے حد خوش اور متاثر کن انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ جنید کی اہلیہ عائشہ سیف بھی بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
پاکستان کے مشہور ڈیزائنر نے بھی جنید صفدر کی شادی کی تصاویر شیئر کرائی ہیں اور انہیں شادی کی خوب مبارکباد بھی پیش کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

