Advertisement

یہ تصویر کس مشہور سیاستدان کے بیٹے کی ہے؟

سوشل میڈیا صارفین نام اور شکل سے ہر اداکار اور شخصیت کی موجودہ تصاویر کو جانتے بھی ہیں اور ان کے فن اور شہرت کے باعث پہچانتے بھی ہیں۔

لیکن ان کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور یہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے ہیں یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے تاہم اس حوالے سے جاننے میں کافی شوق ضرور ہوتا ہے۔

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ نامور شخصیات اپنے بچپن کی کچھ یادیں اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے نظر آتی ہیں ویسے ہی آج ہم ایک  مشہور شخصیت کا بچپن آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ تصویر کس مشہور سیاستدان کے بیٹے کی ہے۔

Advertisement

اگر آپ اس بچے کو پہچاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو کہ اچھی بات ہے ورنہ ہم آپ کو اس حوالے سے ضرور بتائیں گے۔

پیلی ٹی شرٹ  میں موجود یہ بچہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا بیٹا جنید صفدر ہے۔

Advertisement

حال ہی میں جنید صفدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں پہچاننا بہت مشکل ہوگیا ہے۔

نکاح کی تقریب کے دوران جنید صفدر کی گلوکاری کو لوگوں کی جانب سے کافی پذیرائی بھی ملی ہے جبکہ انکی چارمنگ پرسنیلٹی کے بھی سب جگہ چرچے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version