جنید صفدر کی سنہری شال کی قیمت کیا ہے؟ جانیے

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تمام تر تقریبات گزشتہ ہفتے ہی اختتام پذیر ہوئیں ہیں۔
ان تمام تقریبات میں جنید صفدر اور ان کی اہلیہ سمیت تمام افراد نے بہت قیمتی لباس کا انتخاب کیا تھا جس میں سرفہرست مریم نواز کا نام موجود تھا۔
ان تقریبات کے دوران مریم نواز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جنید صفدر کے ہمراہ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جس میں جنید نے سنہرے رنگ کی شال پہنی ہوئی تھی۔
اس شال کی خاصیت یہ ہے کہ اصلی شاہ توش شال ہے جو کہ 70 سال پرانی ہے اور اسی وجہ سے اس کا سہنرا رنگ نکھر کر سامنے آرہا ہے۔
اس شاہ توش شال کی قیمت 17000$ ہے جو کہ تقریباْ پاکستانی 3 ملین روپے بنتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

