Advertisement

گوریلا کی شیر کے بچوں کے ساتھ والہانہ محبت،دلچسپ ویڈیو وائرل

جانوروں کے درمیان محبت کے کئی مناظر آنکھوں کے سامنے سے گزرتے ہیں ایک ایسا ہی منظر آج ہم آپ کو دکھائیں گے جس میں ایک گوریلا شیر کے بچوں کے ساتھ کھیل رہا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گوریلا 3 شیر کے بچوں کے ساتھ کھیل کود اور موج مستیاں کرنے میں مصروف ہے۔

وائر ل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گوریلا شیر کے بچوں کو کبھی اپنی گود میں لیتا ہے تو کبھی اپنے کاندھوں پر سوار کرتا ہے ۔

ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ گوریلا شیر کے بچوں  کو ’فیڈر‘ سے دودہ پلانے میں مصروف ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

کچھ صارفین نے اسے والہانہ محبت قرار دیا تو کسی نے کہا کہ جس طرح انسان آپس میں محبت کرتے ہیں اسی طرح جانور بھی کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version