Advertisement

سب سے زیادہ ذہانت رکھنے والے افراد کس ’برج‘ سے تعلق رکھتے ہیں؟ جانیے

سب سے زیادہ ذہانت

سب سے زیادہ ذہانت رکھنے والے افراد کس ’برج‘ سے تعلق رکھتے ہیں؟ جانیے

سب سے زیادہ ذہانت رکھنے والے افراد کس برج سے تعلق رکھتے ہیں؟ یہ ایک اہم سوال ہے، آئیے آج اس بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔

برج کے بارے میں جانتے ہیں؟

ہر برج کا ایک حاکم سیارہ یا ستارہ ہے جو برجوں پر اثر انداز ہوتا ہے سیارے اور برج کی چال اور پوزیشن سے مستقبل کی خبریں معلوم کی جاسکتی ہیں،اس علم کو علم نجوم کہتے ہیں۔

برجوں اور سیاروں کے موجد یونانی ہیں، ہر برج کا ایک عنصر ہے یہ چار عناصر پانی،آگ،مٹی اور ہوا ہیں انسانوں کامزاج بھی برج کے مزاج کے مطابق ہو تا ہے یہ مزاج آبی(پانی)،آتشی(آگ)، خاکی(مٹی)، اور بادی( ہوا) ہوسکتے ہیں۔

برج سرطان، عقرب اور حوت آبی مزاج کے ہیں۔ب

Advertisement

برج حمل، اسد اور قوس آتشی مزاج رکھتے ہیں۔

برج ثور،سنبلہ، اور جدی خاکی مزاج کے حامل ہیں جب کہ برج جوزا، میزان اور دلو بادی مزاج کے ہیں۔

کس برج کے افراد ذہین ہوتے ہی؟

 جب بات ذہانت کی ہو تو کون سے برج سے تعلق رکھنے والے زیادہ ذہین ہوتے ہیں؟ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہےکہ ’ دلو‘ اور ’عقرب‘ سب سے زیادہ ذہانت والے بروج ہیں مگر دونوں کی وجہ مختلف ہے۔

برج دلو (21 جنوری سے 20 فروری کے دوران پیدا ہونے والے) سے تعلق رکھنے والے افراد میں تجزیاتی ذہانت کی سطح زیادہ ہوتی ہے جسے ذہنی صلاحیت اور آئی کیو کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔

Advertisement

اس کے مقابلے میں برج عقرب سے تعلق رکھنے شعوری طور پر زیادہ ذہین ہوتے ہیں اور وہ حقیقت پسندانہ تخمینے لگانے اور دنیا کو سمجھنے کے حوالے سے زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔

ماہرین کا مزید کہنا ہےکہ ویسے دیگر بروج کے افراد بھی اپنے انداز میں ذہین ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سال 2023 کن 5 ستاروں کیلئے خوش قسمت ثابت ہوسکتا ہے؟ جانیے

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version