Advertisement

مزاحیہ ویڈیو؛ دلہن کو اسٹیج سے نیچے اتارتے وقت دُلہا گرگیا

بھارت میں ایک شادی کے دوران  دلہن کو اسٹیج سے نیچے اتارتے وقت دُلہا گرگیا، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

اس مزاحیہ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ دلہا دلہن کو  اٹھا کر اسٹیج سے لے کر نیچے اترتے ہوئے گر گیا۔

ویڈیو دیکھیں:

 گرنے کی وجہ اچانک توازن بگڑنا ہے، اس واقعے میں نوبیاہتا جوڑے کا خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کے دن دلہن نے اپنے بال کٹوا دیے، وجہ جان کر صارفین حیران

دلہے نے گرنے کے باوجود معاملے کو بہت اچھے طریقے سے سنبھال لیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے داد دی جا رہی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version