Advertisement

دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ اچانک کھلنے کے بعد کیا ہوا؟ویڈیو دیکھیں

دوران پرواز روسی کمرشل جہاز کا دروازہ اچانک کھل گیا پھر کیا ہوا، آئیے جانتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوران پرواز جہاز کا دروازہ اچانک کھل گیا اور اس میں سوار 25 مسافر خوفزدہ ہوگئے۔

ویڈیو دیکھیں:

روسی کمرشل طیارے کا پچھلا دروازہ پرواز کے دوران کُھل گیا ،جس کے باعث مسافروں کا سامان اور سروں پر پہنی ٹوپیاں جہاز سے باہر اُڑ گئیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پائلٹ کی ہوائی جہاز اڑانے کے دوران قرآن کی تلاوت کرتے ویڈیو وائرل

اس دل دہلا دینے والی صورتحال میں جہاز میں سوار 33 سالہ مسافر سرجی لیدرک نے بہادری سے تمام منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لئے۔

واضح رہےکہ یہ پرواز روس کے بحرالکاہل کے ساحل پر مگدان جارہی تھی، تاہم روس پہنچنے سے قبل ہی اس کا پچھلا دروازہ کھل گیا۔

اس دوران خوش قسمتی سے کسی کو جانی نقصان نہیں ہوا البتہ کئی افراد کا سامان ہوا میں اُڑ گیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
برطانیہ میں بنا ایک انوکھا عالمی ریکارڈ جس نے سب کو حیران کردیا
انڈونیشیا میں شادی کے 12 دن بعد دولہے پر ہوا چونکا دینے والا انکشاف
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
سائنسدان نے پہلی باربلیک ہول کے اندر کے مناظر پیش کر دیئے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
Next Article
Exit mobile version