ویڈیو؛ بھارتی نوجوان نے فضائی بلندی پر لڑکی کو پرپوز کردیا
بھارتی نوجوان نے فضائی بلندی پر دوران سفر جہاز میں اپنی محبوبہ کو پرپوز کردیا۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ نوجوان سیٹوں کے درمیانی راستے میں چلتے ہوئے اپنی گرل فرینڈ کی سیٹ کے پاس جاتا ہے، جو کھڑکی کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھی ہوتی ہے۔
نوجوان نے ہاتھ میں ایک پوسٹر بھی اٹھا رکھا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے کہ ’کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟‘
یہ بھی پڑھیں: باہو بلی کے ہیرو پربھاس کو شادی کے لئے کتنی لڑکیاں پرپوز کر چکی ہیں؟
Advertisement
نوجوان کو دیکھ کر لڑکی حیران ہو گئی، اور اپنی سیٹ سے اٹھ کر اس کے پاس جاکر ہاں کر دی۔
جہاز میں بیٹھے دیگر مسافروں نے اس خوشی کے موقع پر تالیاں بجا کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

