Advertisement

اس موم بتی میں ایسا خاص کیا کہ ہر ایک اسے کھانا چاہے؟

موم بتی

اس موم بتی میں ایسا خاص کیا کہ ہر ایک اسے کھانا چاہے؟

اس موم بتی میں ایسا خاص کیا کہ ہر ایک اسے کھانا چاہے؟

موم بتی دورِ قدیم سے ہمیشہ روشنی کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے لیکن جوں جوں وقت بدل رہا ہے اسکے استعمال میں بھی جدت آتی جا رہی ہے۔

 جہاں موم بتی کا استعمال اندھیرے میں اُجالا کرنے کے لیے کیا جاتا ہے وہیں اس کا استعمال سجھاوٹ ساتھ ہی کیک کی شان بڑھانے کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔

لیکن آج جو سوشل میڈیا پرموم بتی کے انوکھے استعمال کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے اس دیکھ کر تمام سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2023/01/939839/amp/

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی موم بتی کوئی عام موم بتی نہیں ہے بلکہ مکھن سے تیارکی گئی موم بتی ہے جسے اب آپ کھا بی سکتے ہیں۔

اس موم بتی کو کیک پر استعمال کرنے میں کوئی کبھات نہیں ہو گی کیونکہ یہ کیک کا ذائقہ خراب نہیں بلکہ دوبالا کر دے گی۔

اس کے علاوہ اپنی کھانے کے ٹیبل کو خوبصورت کے ساتھ ساتھ ماحول میں اچھی خوشبو کو پیدا کرنے کے  لیے بھی اس موم بتی کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ کھانے کی ٹیبل پر جب بھی آپ اس مکھن سے تیار کی گئی موم بتی کو جلائے گئے تو اس کی خوشبو آپ کو اسے کھانے پر مجبور کر دیگی اور اچھی بات یہ ہے کہ آپ کو اپنا دل مارنا بھی نہیں پڑے گا کیونکہ آپ اسے با آسانی طور پر بریڈ اور دیگر کھانے کی اشیا کے ساتھ ملا کرکھا سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا پرمکھن سے تیار کی گئی اس موم بتی کی ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کھا کہ مکھن اور وہ بھی گرم گرم مزہ ہی آ جائے گا اس موم بتی کو کھا کر۔

Advertisement

جبکہ ایک صارف نے کھا کہ 2023 میں روشنی اور خوشبو پھیلانے کے ساتھ   مزے دار ذائقے والی اس موم بتی کو خوش آمدید۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر نت نئی اور حیران کر دینے والی چیزیں وائرل ہو جاتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version