Advertisement

خاتون بس ڈرائیور نے راہ بھٹکی بھیڑ کو لفٹ دے کر مالک تک پہنچادیا

خاتون بس ڈرائیور

خاتون بس ڈرائیور نے راہ بھٹکی بھیڑ کو لفٹ دے کر مالک تک پہنچادیا

برطانوی خاتون بس ڈرائیور نے ایک ننھی راہ بھٹکی بھیڑ کو لفٹ دے کر مالک تک پہنچادیا۔

مارٹینی پاٹے نامی ان خاتون نے بطور بس ڈرائیور اپنی ملازمت کے پہلے روز اے 27 ہائی وے پر دیکھا کہ ایک بھیڑ تیزرفتار شاہراہ پر آوارہ اور پریشان گھوم رہی ہے۔

اس سے پہلے کہ وہ کسی حادثے کی شکار ہوتی، اس نے بھیڑ کو بس میں بٹھالیا اور اصل مالک کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں: 12 دنوں سے مسلسل ایک دائرے میں گھومنے ولی بھیڑوں کی حیران کن ویڈیو وائرل

مقامی پولیس نے انہیں بتایاکہ  یہ بھیڑ قریبی فارم کی ہوسکتی ہیں جو کبھی کبھار شاہراہ تک پہنچ جاتی ہیں۔ خاتون ڈرائیور نے جلد ہی فارم کا پتا لگالیا اور وہاں بھیڑ کو بحفاظت چھوڑدیا۔

سوشل میڈیا پر صارفین ان خاتون بس ڈرائیور کی اس کاوش کو کافی سرہا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version