Advertisement

پیاسے ہاتھی نے کنویں کے پاس بیٹھی شیرنی کو کیسے بھگایا؟ ویڈیو وائرل

پیاسے ہاتھی نے کنویں

پیاسے ہاتھی نے کنویں کے پاس بیٹھی شیرنی کو کیسے بھگایا؟ ویڈیو وائرل

پیاسے ہاتھی نے کنویں کے پاس بیٹھی شیرنی کو ایک منٹ میں ایسے بھگایا کہ ویڈیو ہی وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ کنویں کے پاس آرام سے بیٹھی شیرنی پر  ہاتھی غصیلے انداز میں چیختا ہے اوراپنی سونڈ میں پانی بھر کر اسے بھگادیتا ہے۔

ویدیو دیکھیں:

واضح رہےکہ شیر ہاتھیوں کا شکار نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے الجھتے ہیں تاہم ہاتھی شیروں کو اپنا دشمن ضرور سمجھتے ہیں کیونکہ شیر ان کے بچوں کو نقصان پہنچاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھینس کا شکار کرنا شیرنی کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
برطانیہ میں بنا ایک انوکھا عالمی ریکارڈ جس نے سب کو حیران کردیا
انڈونیشیا میں شادی کے 12 دن بعد دولہے پر ہوا چونکا دینے والا انکشاف
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
سائنسدان نے پہلی باربلیک ہول کے اندر کے مناظر پیش کر دیئے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
Next Article
Exit mobile version