عقاب کی بھیڑ کے بچے کے شکار کی حیرت انگیز ویڈیو وائرل
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں عقاب کو بھیڑ کے بچے کا شکار کرتے دکھایا گیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک عقاب فضائی بلندی میں اپنے پر پھیلائے اڑ رہا ہے اور اس کے پیروں میں بھیڑ کا بچہ بھی موجود ہے ، جسے دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کتنا طاقتور اور خطرناک شکاری ہے۔
گولڈن عقاب شکار کرنے کی اپنی صلاحیت کے باعث کافی مشہور پرندوں میں سے ایک ہے، جو اپنی چستی اور رفتار کا استعمال کرتے ہوئے شکار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
عقاب کی بھیڑ کے بچے کو شکار کرنے کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی تبصرے کیے جارہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement