Advertisement

ایک کمپنی کو ‘چیف میم آفیسر’ کی تلاش، تنخواہ جان کر سب دنگ رہ گئے

ایک کمپنی کو 'چیف میم آفیسر' کی تلاش، تنخواہ جان کر سب دنگ رہ گئے

ایک کمپنی کو ‘چیف میم آفیسر’ کی تلاش، تنخواہ جان کر سب دنگ رہ گئے

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کی ایک کمپنی کو کسی ایسے شخص کی تلاش ہے جسے میمز کی خاصی اچھی معلومات ہو جب کہ اسے تنخواہ بھی سوچ سے زیادہ دی جائے گی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کمپنی ‘چیف میم آفیسر’ کی پوسٹ پر ہائرنگ کرے گی جس کی ماہانہ تنخواہ ‘ایک لاکھ’ ہوگی اور صرف اتنا ہی نہیں، جس شخص نے کمپنی کو کسی اچھے اور موزوں میم بنانے والے کا بتایا جو اس نوکری کے لیے اہل ہوگا، اسے مفت آئی پیڈ بھی تحفے میں دیا جائے گا۔

نوکری کا یہ اشتہار ‘اسٹاک گرو’ کمپنی کی جانب سے لنکڈ ان پر پوسٹ کیا گیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کی خوب توجہ سمیٹی۔

Advertisement

شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ کی تنخواہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

کمپنی کا کہنا ہےکہ آج کے دور میں لوگ ہر صورتحال کو میم کی صورت میں زیادہ بہتر طریقے سے سمجھ سکتے ہیں، پھر چاہے وہ عام زندگی ہو یا پیشہ ورانہ زندگی، میمز سے سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version