جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے! نوجوان آسمانی بجلی سے بچ گیا

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے! نوجوان آسمانی بجلی سے بچ گیا
کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے! اس طرح کا ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جب راہ چلتا نوجوان آسمانی بجلی سے بال بال بچ گیا۔
بھارتی شہر حیدر آباد کے علاقے راجندر نگر میں ایک نوجوان طوفانی بارش کے دوران خوش قسمتی سے کڑکتی آسمانی بجلی سے محفوظ رہا۔
طوفانی بارش جاری تھی، ایک چار منزلہ عمارت کے قریب سے نوجوان گزر رہا تھا کہ اس دوران آسمانی بجلی اس سے محض چند فٹ دور جا گری، گرج چمک کے درمیان دہشت ناک طریقے سے گرنے والی بجلی نے مقامی لوگوں اور نوجوان کو خوفزدہ کردیا۔
A massive lightening struck on a luckily empty street in Attapur in #Hyderabad during the mad downpour last night. The guy who was seen walking missed it by a whisker. Luckily no one was hurt, some electronics reportedly damaged! #StaySafeHyderabad pic.twitter.com/PJMdSQEpCOAdvertisement— Ammu (@kaikusabapku) July 25, 2023
بجلی گرنے کے ساتھ ہی کافی زوردار آواز بھی گونجی اور تیز روشنی بھی دکھائی دی تاہم واقعے میں کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/popular/2023/07/125256/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/popular/2023/07/125256/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

