ویڈیو؛ کورین نوجوان بھی ’جھومے جو پٹھان‘ پر جھوم اٹھے

ویڈیو؛ کورین نوجوان بھی ’جھومے جو پٹھان‘ پر جھوم اٹھے
جنوبی کوریا کے بوائے بینڈ نے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے سپر ہٹ گانے جھومے جو پٹھان پر شاندار رقص کر کے خوب داد سمیٹی۔
کوریا سے تعلق رکھنے والے اس گریٹ گائیز بینڈ کے نو جوانوں نے بالی ووڈ فلم پٹھا ن کے گانے پر شاہ رخ خان کے ڈانس اسٹیپس کی نقل کرتے ہوئے دلکش انداز میں پر فارم کیا۔
ان کی اس ویڈیو کو بالی ووڈ دیپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان کے فینز بے حد پسند کرکے ان کےلئے تعریف کلمات لکھ رہے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/popular/2023/08/799525/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/popular/2023/08/799525/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News