ٹرپ ٹائم ؛ بیگ پہنے ’پینگوئنز‘ کی ویڈیو وائرل ہوگئی

ٹرپ ٹائم ؛ بیگ پہنے ’پینگوئنز‘ کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں پینگوئنز رنگ برنگے بیگ اٹھائے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ جیسے سب مل کر اسکو ل یا ٹرپ پر جا رہے ہوں۔
ویڈیو میں پینگوئنز کی پیٹھ پر تھیلے کے ساتھ چلنے کے ایک دل دہلا دینے والے لمحے کو قید کیا گیا ہے، جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے یہ سب پینگوئن چھٹیاں منانے جا رہے ہیں۔
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور مختلف قسم کے کمنٹس کرکے صارفین محظو ظ بھی ہو رہے ہیں۔
Penguins going on a trip.. pic.twitter.com/NhZWk7cdJu
Advertisement— Buitengebieden (@buitengebieden) August 5, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/popular/2023/08/883389/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/popular/2023/08/883389/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

