Advertisement

اس شخص نے داڑھی کو ہزاروں پائپس سے کیوں سجایا؟

اس شخص نے داڑھی کو ہزاروں پائپس سے کیوں سجایا؟

دنیا میں ایسے زندہ دل افراد کی کمی نہیں جو عالمی شہرت کی خاطر کچھ بھی کر نے کو تیار رہتے ہیں۔

انہیں افراد میں سے یہ ایک امریکی شخص ہیں ، جنہوں نے عالمی ریکارڈز میں اپنا نام شامل کرنے کےلئے اپنی داڑھی کو پلاسٹک کے پائپس سے سجا لیا۔

سن کر حیران کر دینے والی اس بات کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی مان لیا ہے اور تصدیق کرکے جوئل اسٹریسر نامی اس شخص کے نام داڑھی کو 1 ہزار 1 سو 50 پلاسٹک کے رنگ برنگے پائپس سے سجانے کا عالمی ٹائٹل کردیا ہے۔

جوئل کو “داڑھی ماسٹر” بھی کہا جاتا ہے، جو اکثر اوقات اپنی داڑھی کی منفرد سجاوٹ کر کے کوئی نہ کوئی ریکارڈ ضرور بناتے ہیں۔

گزشتہ سال، انہوں نے اپنی داڑھی میں حیرت انگیز طور پر 710 کرسمس باؤلز اٹکا کر سجائی تھی جوکہ ایک انوکھا عالمی کارنامہ ہے۔

وائرل ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اطالوی شخص کا پوکر چپس سے منفرد عالمی کارنامہ

Advertisement

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق، اس کارنامے کے لئے انہیں اپنی داڑھی میں ان باؤلز کو جوڑنے میں ڈھائی گھنٹے لگے، اور پھر انہیں بالوں سے ہٹانے میں ایک اور تکلیف دہ گھنٹہ لگا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version