Advertisement

جڑواں بچے لیکن تاریخِ پیدائش اور سال الگ، کیسے؟

بچے

جڑواں بچے لیکن پیدائش کا سال اور دن الگ، کیسے؟

کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ بچے جڑواں ہوں لیکن ان کی پیدائش کا سال اور دن الگ الگ یو؟ آج ہم آپ کو ایسے ہی جڑواں بچوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیو جرسی میں ایک جوڑے کے ہاں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جو نہ صرف مختلف دنوں بلکہ مختلف سالوں میں بھی پیدا ہوئے ہیں۔

منفرد تاریخ رقم کرنے والے ان جڑواں بچوں کا نام عذرا اور ایزکیال ہے۔

جڑواں بچوں میں پہلے عذرا 31 دسمبر 2023 کو 11 بجکر 48 منٹ پر پیدا ہوئی پھر اس کا بھائی ایزکیال اس کے 40 منٹ بعد 12 بجکر 28 منٹ پر پیدا ہوا اور اس وقت نئے سال 2024 کا آغاز ہو چکا تھا۔

Advertisement

ان جڑواں بچوں کے والدین نے اسے اپنی زندگی کا خوشگوار تجربہ قرار دیا ہے۔

ان بچوں کی والدہ نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر لکھا کہ ان کے نوزائیدہ بچے اتنے خاص ہیں،کہ وہ ایک ہی سال میں پیدا ہونے کا اشتراک بھی نہیں کر سکتے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version