کوئنز کلب ڈبلز کا ٹائٹل اینڈی مرے، فیلیسیانو لوپز کے نام

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے اور اسپین کے فیلیسیانو کی جوڑی نے کوئنز کلب ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سرجری کے بعد اینڈی مرے نے شاندار کم بیک کیا۔
اینگلینڈ میں ہونے والے ایونٹ میں اپنے جوڑی دار اسپین کے فیلیسیانو کے ساتھ کوئنز کلب ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔
مرے نے سیمی فائنل میں امریکی راجیو رام اور برطانوی کھلاڑی جو سیلز بری کی جوڑی کو 6 – 6، 7 – 5اور 5 – 10 سے شکست دی۔
ڈبلز ٹائٹل جیتنےکے بعد اینڈی مرے نے یو ایس اوپن کے مینز سنگلز میں بھی واپسی پر کا اشارہ دیدیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

